the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اگرتلہ،9نومبر(ایجنسی) تریپورہ میں پولیس نے ایک جنسی ریکیٹ sex racket کا پردہ فاش کیا ہے. حیران کرنے والی بات ہے کہ یہ جنسی ریکیٹ میں میڈیکل کی طالبات بھی پکڑی گئی ہیں. معاملے میں گرفتار کئے گئے 34 افراد میں 20 طالب علم-طالبات ہیں.
میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کے ایک افسر نے بتایا، 'اطلاع ملنے پر پولیس نے اتوار کی رات اگرتلہ واقع تین ریستوران پر چھاپہ مار کر 34 افراد کو گرفتار کیا. گرفتار لوگوں میں زیادہ تر طالب علم اور طالبات ہیں. '


'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">پولیس افسر نے بتایا کہ گرفتار افراد میں اگرتلہ کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی ، اگرتلہ گورنمنٹ میڈیکل کالج اور ایک نرسنگ انسٹی ٹیوٹ کی لڑکیاں ہیں جبکہ دو لڑکیاں صرف 17 سال کی ہیں.
پولیس نے ریستوراں کے مالکان کو بھی گرفتار کیا ہے. پولیس نے جنسی ریکیٹ میں پھنسے تمام لوگوں کو اتوار کی رات ایک مقامی عدالت میں پیش کیا. کورٹ نے 32 لوگوں کو عدالتی حراست میں بھیج دیا جبکہ دو لڑکیوں کی عمر 18 سال سے کم ہونے پر انہیں juvenile Home بھیج دیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.